وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے . دوران سماعت، نیب پراسکیوٹر نے کہا کہ ریفرنس کو اینٹی کرپشن عدالت میں منتقل کیا جائے، اینٹی کرپشن کی عدالت میں نیب ریفرنس کو منتقل کرنے پر اعتراض نہیں ہے . عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا .
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی .
متعلقہ خبریں