حب، روف کالونی کے ایک مکان سے میاں بیوی کی لاش بر آمد
حب(قدرت روزنامہ)حب شہر کے علاقہ اکرم کالونی روف کالونی کے ایک مکان سے ایک خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق ایک جوڑا ضلع آواران کے علاقہ جاو سے آیا تھاجہنوں نے چار ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی جسے نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے