سینیٹرعبدالشکوراچکزئی پارلیمنٹ ہاوس پہنچنے کے بعد دو دن سے بند کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جے یو آئی کے سینیٹر عبدالشکور پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ کچھ غلط فہمیاں تھیں، مولانا صاحب سے ملوں گا وہ ختم ہو جائیں گی میرے کچھ مسائل تھے، حل ہوگئے ہیںمیں اپنے گھر سے آیا ہوں، گاڑی میرا بیٹا چلا رہا تھا