بولان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


بولان(قدرت روزنامہ)بولان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویزحکام کے مطابق بولان کی تحصیل سنی میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے میر جان نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔