کوئٹہ میں انسولین انجیکشن غائب ،شوگر کے مریضوں کی زندگی دائو ں پر لگ گئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر میں انسولین انجیکشن غائب شوگر کے مریضوں کی زندگی دائو ں پر لگ گئی تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شوگر کے مریض انسولین انجیکشن نہ ملنے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کوئٹہ شہر میں انسولین کی قلت کے باعث کوئٹہ شہر کے مختلف اور معروف میڈیکل سٹوروں میں انسولین دستیاب نہیں ہے اکثر میڈیکل سٹوروں کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے انسولین کی قیمت بڑھانے کے لیے سپلائی بند کر دی ہے جہاں میں نہیں کیا جن میں میک سٹارٹ انسولین قیمت 480 روپے کر دی گئی ہے جبکہ اس سے پہلے 320 روپے میں فروخت کی جا رہی تھی جبکہ ایکٹرا پیڈ انسولین کی قیمت 300 روپے پہلے تھی اور اب موجودہ قیمت 430 روپے کی گئی ہے اسی طرح اپنی تیری کو اواز اپنے تیری اواز کریں گے نووا میکس 15 سولین کی پین کی قیمت 1700 روپے رکھتے ہیں جبکہ انمولین انسولین کی قیمت ساڑھے سو روپے کی گئی ہے کوئٹہ شہر میں انسولین نہ ملنے کے باعث شوگر کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا اٹھانا پڑ رہا ہے جبکہ محکمہ صحت بلوچستان اس پر خاموش تماشہ بنی ہوئی ہے