کوئٹہ ،سرکی روڈ پر فائرنگ ،3 افراد جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد شامل ہیں ۔