کراچی: عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر میں عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی۔
خاتون کی شناخت 32 سال کی ندا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت 5 منزلہ ہے، مکین گرنے والی خاتون کو نہیں جانتے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کے شناختی کارڈ پر الکرم اسکوائر ایف بی ایریا کا پتہ درج ہے۔

WhatsApp
Get Alert