اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں،تفصیلات میں روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ مقدمات نمٹائے جانے کی تفصیلات شامل ہیں۔
نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق 29اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36مقدمات کا اندراج ہوا، سپریم کورٹ میں 29اکتوبرکو 124مقدمات نمٹائے گئے،گزشتہ عدالتی ہفتے میں 582مقدمات کا اندراج ہوا تھا،گزشتہ عدالتی ہفتے میں 700مقدمات کو نمٹایا گیا تھا، 29اکتوبر تک زیرالتوا ءمقدمات کی تعداد 59 ہزار 996 رہی،گزشتہ عدالتی ہفتے میں زیرالتوا ءمقدمات کی تعداد60ہزار78تھی۔
سپریم کورٹ میں مارچ 2024میں 822مقدمات دائر ہوئے، 1462مقدمات نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں اپریل میں 1795مقدمات دائر ہوئے ،1516 نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں مئی میں 1890مقدمات دائرہوئے،942مقدمات نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں جون میں 1423مقدمات دائر ہوئے، 804 مقدمات نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں جولائی میں 2125مقدمات دائر ہوئے ،1102مقدمات نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں اگست میں 1927مقدمات دائر ہوئے،1083مقدمات نمٹائے گئے،سپریم کورٹ میں ستمبر2024میں 1013مقدمات درج ہوئے، 1310مقدمات نمٹائے گئے۔
ریسٹ لیس لیگز سنڈروم ایک اعصابی بیماری ہے جس سے ٹانگوں میں بے چینی کا…
سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے…
صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی اسلام…
بیجنگ (قدرت روزنامہ )دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت میں حالیہ اضافے نے عوام کی توجہ اپنی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس…