کراچی (قدرت روزنامہ)عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیم کی صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اختیارات نچلی سطح تک ملنے چاہئیں، اہم اختیارات بلدیاتی اداروں کو ملنا چاہیے۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا ہمیں سی پیک سے جو فائدہ اٹھانا چاہیے تھا وہ نہیں اٹھایا، انٹرنیٹ کے مسائل ہوتے رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا یہ شارک بار بار ہمارے کیبل کو ہی کھا جاتی ہے۔ساتھ میں ایک اور ملک کا کیبل جاتا ہے اسے کچھ نہیں ہوتا۔
مفتاح اسماعیل نے کہا معیشت میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا نظام ہے، ہماری جنریشن نے آپ لوگوں کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ جو مواقع ہمیں حاصل تھے وہ آپ کو نہیں ہیں۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…