اوستہ محمد نوجوان نے خود کشی کر لی


اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمدنو جوان نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق نو جوان امان اللہ ولد محمد امین قوم لہڑی ساکن ایریگیشن کالونی عمر 16/17 سال نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر ٹی ٹی پستول سے فائر کرکے خود کشی کر لی۔پولیس موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا دوسری جانب خود کشی کی تحقیقات کر رہی ہے