صدر زرداری اور وزیراعلی بلوچستان 4 نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعلی بلوچستان کے ہمرہ 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے چینی صدر کی دعوت پر صدر آصف زرداری 4 نومبر سے چین کا دورہ کریں گے ذرائع کے مطابق دورے کے دوران صدر آصف زرداری اور وزیر اعلی بلوچستان چینی صدر سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی اور بیجنگ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی شنگھائی میں چائنا انٹرنینشل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کریں گے ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان بھی چین کا دورہ کر رہے ہیں ہوں گے