گرلز کالجز کی بچییاں سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کو ان کی شکست کا پیغام دیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ 40 دن پہلے پروفیسر ناظمہ طالب بلاک کے قیام کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک سروے نہ ہوسکااگر رفتار یہی رہاتو 40 سال میں بھی نہیں بن پائے گاانکا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر مستونگ میں بچیوں کو نشانہ بنایادہشت گرد سن لیں ہم بچوں پر دہشت گردی پر دکھی ہے لیکن ہم کمزور نہیں ہوئے ہم دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے ہم اپنی یونیورسٹی سکول اور کالجز ویران نہیں کریں گےہم تعلیم حاصل کر کے دہشت گردوں کا ڈے کر مقابلہ کریں گے وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ گرلز کالجز کی بچییاں اپنے سوشل میڈیا سے دہشت گردوں کو پیغام دیں بچیاں دہشت گردوں کو ان کی شکست کا پیغام دیں باہر بیٹھے دہشت گرد نوجوانوں کو پسماندگی کے نام پر ورغلاتے ہیں نوجوانوں سے گزارش ہے جب آپ کو سوشل میڈیا پر ورغلایا جائے تو سوچھیں زرور شنگھائی تعاون کے اجلاس سے پہلے بچی کے ریپ سے متعلق منظم سازش رچائی گئی پاکستان کے دشمنوں کا ٹارگٹ نوجوان نسل ہےحکومت نوجوانوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کر رہے ہیں حکومت دنیا کی یونیورسٹیوں میں بینظیر بھٹو سکالرز شپس دے رہی ہے حکومت میٹرک میں ٹاپ کرنے والے ہر ضلع کے 10 بچوں کو 16 سال تک مفت تعلیم فراہم کرے گی حکومت سال 2 ہزار سے اب تک تمام سولین شہداء کے بچوں کی 16 سال کی مفت تعلیم فراہم کرے گی حکومت بلوچستان اقلیتوں کو 100 سکالر شپس فراہم کرے گی دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی اور دہشت گرد خود کش بنا رہے ہیں