پسنی کے علاقے سردشت میں نوجوان نے خود کشی کر لی


پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی کے علاقے سردشت میں نوجوان نے خود کشی کر لی، شاہ جان ولد حیدر نامی نوجوان سردشت کلانچ کے علاقے تولگو کا رہائشی ہے، جس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا تاہم خود کشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکے۔