اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارا ہدف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے .
شیخ وقاص اکرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کریں گے .
ہم سمجھتے ہیں کہ بشریٰ بی بی پشاور میں زیادہ محفوظ ہیں .
ہم آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان پر زیادہ اعتبار نہیں کرسکتے، ہم نے دوبارہ احتجاج کی کال دی ہے . جب بھی احتجاج کی کال دیتے ہیں یہ بندوں کو پکڑتے ہیں .
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، کچھ بھی ہوسکتا ہے .
. .