آئی جی سندھ نے 2 پولیس افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا


آئی جی سندھ نے 2 پولیس افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
کراچی(قدرت روزنامہ)آئی جی سندھ نے 2 پولیس افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے گریڈ 19 کے پولیس افسر ایس پی انویسٹی گیشن ون ڈسٹرکٹ ساؤتھ عبدالرحیم شیرازی کو ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل جبکہ گریڈ 18 کے پولیس افسر سید علی حسن کو ایس پی انویسٹی گیشن ون ڈسٹرکٹ ساؤتھ تعینات کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔