تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

 

لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں . اداکارہ نرگس کے والد ادریس بھٹی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کیاگیا ہے .

تفصیلات کے مطابق والد کی طبیعت کا سن کر نرگس بھی ہسپتال پہنچی ،اد

ریس بھٹی ویلنشیا ٹاؤن کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں .

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

بتایا گیا ہے کہ بیٹی کی ٹینشن کے باعث اداکارہ کے والد کی طبیعت اچانک خراب اور تشویشناک ہوگئی .

یاد رہے کہ اداکارہ غزالہ عرف نرگس پر مبینہ تشدد کی تصاویر اور ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں جبکہ اداکارہ کے بھائی نے بھی میڈیا کو بتایا کہ ان کی بہن کو شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا .

. .

متعلقہ خبریں