بلوچستان

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو سگے جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان تصادم گزشتہ شب ہوا تھا فریقین نے ایک دوسرے پر آتشیں اسلحہ سے حملہ کردیا جسکے نتیجے میں دو سگے بھائی سفیر ولد حسین علی مجاہد ولد حسین علی جان بحق ہوگئے جبکہ جمشیر ولد حسین علی ،فرید ولد لعل بخش ،شہزاد ولد لعل بخش زخمی ہوگئے جنہیں بعدازاں اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں