چمالنگ، ٹرکوں پرحملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا


دکی(قدرت روزنامہ)چمالنگ کے علاقے میںگزشتہ روز ٹرکوں پر ہونے والے حملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا.زخمی ڈرائیور حبیب اللہ حمزازئی کو علاج کے لئے ملتان منتقل کیا گیا تھا.ڈرائیوار کا تعلق میختر سے ہے.ٹرکوں پر مسلح افراد کے حملے میں تین ٹرک نزر آتش کئے گئے تھے