کوئٹہ، مختلف علاقوں میں 6 نومبرکوصبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک گیس کی ترسیل بند رہے گی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں مورخلہ 6نومبر 2024بروز بدھ صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک سریاب کلی حبیب طارق ہسپتال کلی کیچی بیگ برمہ ہوٹل اور ان سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی صارفین سے گزارش ہے کہ اس دورانیہ میں متبادل ایندھن کا انتظام کرلیں انتظامیہ سوئی گیس کمپنی اس زحمت پر معزرت خواہ ہیں