قلات، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد سنگ مرمر لیجانے والے ٹرک کو آگ لگادی


قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد ٹرک کو آگ لگادی