مستونگ نوجوان شادی کی رات لاپتہ ،بازیاب کیاجائے ،معززین
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان شہر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں شاہوانی قبیلہ کلی عبدالغفار کھڈکوچہ کے معززین نے جاری بیان میں نوجوان دولھے شاہ نواز شاہوانی ولد آدم خان شاہوانی کی فورسز کے ہاتھوں ان کی شادی کی رات حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی مذمت کی ہے ۔انھوں نے کہاہے کہ ہم اعلیٰ احکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شاہ نواز شاہوانی کو جلد از جلد باحفاظت بازیاب کیا جائے