قلات ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


قلات(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے شاپنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالستار زہری جاں بحق ہوگیا، وہ عبدالغفار زہری کا بڑا فرزند ( سی آئی اے) (انچارج) عبدالوہاب زہری اور عبدالجبار زہری کا بھائی اور سابق (ایس ایچ او ) قلات محمدعلی زہری کابھتیجا تھا۔