بلوچستان

خضدار، زہری میں بھی وبائی مرض خناق سے نوجوان جاں بحق، تعداد 5 ہوگئی


خضدار(قدرت روزنامہ)زہری میں بھی وبائی مرض سے نوجوان جاںبحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق یاسر آحمد ولد شکر بھٹار ساکن کہن زہری گلے کی خرابی خشک کھانسی کی وجہ سے جانبحق ہوگئی یاسر احمد کو گلے میںشدت سے درد تھی۔ ان کو خضدار سول اسپتال لائے گئے ۔ جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ جان لیوا مرض خناق ہی عام ہوگیا ہے جس کی باعث وڈھ میں بھی گزشتہ روز چار بچے فوت ہو گئے تھے۔ اور درجنوں بچے اس مرض سے متاثر ہیں۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں