ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں٬ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں ۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے كها كه واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی ۔دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔بم ڈسپوزل سکواڈ موقع سے شواہد اکٹھے کررہا ہے ۔ ترجمان بلوچستان حکومت كا مزيد كهنا تھا كه اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔نقصانات کا تعین کیا جاررہا ہے ۔