اس میں بے شمار بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی قوت ہے . کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچاروغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے . یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے . ا ور سینکڑوں بیماریوںمیں شفاء بھی رکھتی ہے حضور اکرمؐ کا ارشاد ہے : کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں م و ت کے سوا ہربیماری کے لیے شفاء ہے . رسول اللہ ؐ نے آج سے چودہ سو سالقبل جو ارشادات فرمائے . طب اور سائنس آج اس کی تصدیق کررہی ہے . کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہیں . اب تک اس کے تما م تر فوائد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا . حکمت ہو ، طب ہو، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے . آج کلونجی کو شوگرکم کرنے کے حوالے سے ، شوگر کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایک ایسا طریقہ بتا یاجائے گا جو اتنا مفید ہے . اتنا فائدے مند ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا . کیونکہ اللہ تعالیٰ وہی سب کو شفاء دینے والا ہے . وہی سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمانے والا ہے . سب سے پہلی تین چار ایسی باتیں ہیں جن کو آپ ضرور جان لیں . کیونکہ کچھ لوگ ہوتے ہیں . کہ ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کو شوگر ہوتا ہے یا نہیں . ان کے لیے یہ چار سے پانچ علامات جاننا ضرور ی ہے . شوگر والوں کو معمو ل سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے . اور وہ پانی کا استعمال کرتا ہے . اس کے بعد شوگر والا جو مریض ہوتا ہے اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے . اور کچھ لوگوں کے جسم میں کمی واقع ہونے لگتی ہے . کمزوری اور بھوک کا احساس باربار ہوتا ہے . کمزوری کا احساس ایسا پیدا ہوتا ہے اور آپ کے اندر بےچینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے . چکر ہونے شروع ہوجاتےہیں . ہر وقت جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے . آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے ؟ سب سے پہلے کیا کریں ؟ کہ اپنی ہتھیلی سات دانے کلونجی کے لیں . سات دانے کلونجی کے لے کر آپ نے ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ ” سورت فاتحہ ” پڑھیں . اور پھر ستر مرتبہ قرآن پاک کی آیت ” واذا مرضت فھو یشفین ” پڑھیں . اور اس کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھ لیں . یعنی اول وآخر تین مرتبہ ” سورت الفاتحہ ” اور ستر مرتبہ یہ آیت پڑھ کر شوگر والے مریض کو وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں . انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا . شوگر کا جیسا بھی مسئلہ ہوگا . جس طرح کا مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائے گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کلونجی آپ کو پنسار سے بہت آسانی سے مل جائے گی . کلونجی کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا .
متعلقہ خبریں