اٹلی نے چین کے 56 گمشدہ چینی ثقافتی نوادرات کیوں واپس کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اٹلی نے چین کے 56 گمشدہ چینی ثقافتی نوادرات واپس کر دیے ہیں . شنہوا کے مطابق چین کی قومی ثقافتی ورثہ انتظامیہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے کل 56 گمشدہ چینی نوادرات واپس کر دیے ہیں .

چینی انتظامیہ کے مطابق نوادرات کی واپسی چین اور اٹلی کے درمیان ان کے دو طرفہ معاہدے کے فریم ورک کے اندر ایک اور کامیاب تعاون کی نشاندہی کرتی ہے جس کا مقصد ثقافتی نوادرات کی غیر قانونی درآمد اور برآمد کو روکنا ہے . یہ مارچ 2019 میں اٹلی سے 796 چینی ثقافتی نوادرات کی واپسی کے بعد تازہ پیشرفت ہے . . .

متعلقہ خبریں