پی آئی اے کی نجکاری، مفتاح اسماعیل کھل کر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی .

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا .

یاد رہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 85 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی تاہم صرف ایک بولی دہندہ نے 10 ارب روپے کی بولی لگائی، حکومت نے 10 ارب روپے کی بولی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو کوڑیو ں دام فروخت نہیں کر سکتے .

. .

متعلقہ خبریں