سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا،پلیئرآف دی سیریزحارث رؤف کا اہم بیان

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولر حارث رؤف میچ سمیت پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے سیریز میں 10وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف نے پہلے میچ میں 3، دوسرے میچ میں 5اور تیسرے ون ڈے میں 2وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف کا کہناتھا کہ ہرفینز کیلئے کھیلتے ہیں جو ہمیشہ سٹیڈیم آ کر ہمیں سپورٹ کرتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا ۔