صوبائی کابینہ کا اجلاس ، دہشت گردوں سے پورے توانائی کے ساتھ لڑیں گے ، سرفراز بگٹی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کابینہ اجلاس میں ویلوے اسٹیشن بم دھماکا کی مذمت جاں ببحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ دہشت گردوں سے پوری توانائی کے ساتھ لڑیں گے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اجلاس سے خطاب حکومت اور فورسز مل کر دہشت گردی کی عفریت کا حاتمہ کریں گی