اپنے بیان میں ممتاز چانگ نے کہا کہ کچے میں 1 ہزار پولیس اہلکار ہیں لیکن چیک پوسٹ پر ایک بھی اہلکار نہیں، کرپشن کا بازار گرم ہے . انہوں نے تھا کہ کچھ لوگ محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کو بچانا چاہتے ہیں . جو لوگ ڈاکوؤں کے ساتھ ہیں ان کی رپورٹس میرے علاوہ اینٹی کرپشن اور آئی بی کے پاس بھی موجود ہیں . پی پی پی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ کہ میرے حلقے سے لوگ اغوا ہوئے اور 2 لوگوں کو زخمی کر دیا گیا، میری بھی بےعزتی ہے، کل کچھ نہ کیا گیا تو خمیازہ بھگتنا پڑے گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن ممتاز چانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ ہے .
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی موجود ہیں، حکومت ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن نہیں چاہتی تو بتا دے .
متعلقہ خبریں