وکیل نے استثنا کی درخواست دائر کردی، دوران سماعت بریت کی درخواست پر دلائل مکمل
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسدقیصر کی جانب سے وکیل عائشہ خالد عدالت میں پیش ہوئیں۔
دورانِ سماعت وکیل عائشہ خالد نے اسدقیصر کی درخواست استثنا دائر کی۔ عدالت میں اسدقیصر کی درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود آج سنائیں گے۔
واضح رہے کہ اسدقیصر کے خلاف توڑپھوڑ دفعات کے تحت تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
غیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار اسلام…
لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سموگ کے معاملے…
اوٹاوا (قدرت روزنامہ) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ…
لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…
لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…