16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)مہنگائی اور بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، 16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے۔ تیل کمپنیزذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2روپے 58پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5روپے لٹر تک اضافہ متوقع ہے ۔

Recent Posts

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیا

سینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل…

11 mins ago

عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کیلئے بابراعظم نے شرٹ عطیہ کردی

برسبین (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم نے…

13 mins ago

آغا علی سے علیٰحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی…

23 mins ago

شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی

اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان…

23 mins ago

ناشتہ نہ کرنے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے؟ پریشان کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…

42 mins ago

حج درخواستیں کب سے وصول کی جائینگی؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے…

43 mins ago