لاہور (قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے شہرت پانے والے ارشد ’چائے والا‘ نے شارک ٹینک پاکستان میں ایک کروڑ کے بزنس کامعاہدہ کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ارشد خان کی یہ کامیابی ان کی کاروباری بصیرت اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ارشد خان کی چند سال پہلے ایک تصویروائرل ہوئی تھی،جس نے اسے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا۔ ارشد نے چائے فروش سے کاروباری شخصیت بننے تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اس دوران وہ ماڈلنگ بھی کرتے رہے۔
پاکستان میں ”شیرک ٹینک“ کے ایک ایپی سوڈ میں ارشد نے اپنی چائے کی برانڈ پیش کر کے ایک کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کیا ہے۔ارشد خان نے پہلے اپنی برانڈ کو متعارف کروایا تو ججز اس سے بہت متاثر ہوئے۔ ججز کی جانب سے ان کے کاروباری وژن کو سراہا گیا۔
یہ معاہدہ ان کے کاروباری سفر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس سے ان کی کاروباری صلاحیتوں اور جدوجہد کی عکاسی ہوتی ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی…
اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان…
لاہور (قدرت روزنامہ) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے…
میری بیماری پر بلاگز بنائے جا رہے ہیں پوچھا جا رہا ہے علاج پاکستان میں…