دکی موبائل انٹرنیٹ سروس بند، صارفین پریشان


دکی(قدرت روزنامہ)دکی شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند لاکھوں صارفین پریشان ہے دکی موبائل انٹرنیٹ سروس صبح سے تاحال بند ہے سروس بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں صارفین پریشان ہے نیٹ سروس بندش کی وجہ سے معلومات زندگی مفلوج ہوگئی ہے