کوئٹہ، سردی میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر میںسردی میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سراٹھانے لگاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میںسردی میں اضافے کے ساتھ گیس گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سراٹھانے لگاشہر کے اکثر علاقوں میں گیس غائب ،صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے صبح اور شام کے اوقات میں پریشر پریشر نہ ہونے کے برابر ہوتاہے گیس پیشر نہ ہونے باعث سکول ودفتر جانےوالوں کےلئے ناشتہ بنانامشکل ہوجاتاہے ،