ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان میں غیر حاضر اساتذہ کیخلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی وزیر اعلیٰ بلوچستان سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے