مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز کے مطابق گزشتہ شب مانگی ڈیم سے پنجاب کے رہائشی افراد کو نامعلوم مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے جو بعد ازاں ان کو قتل کر دیے گئے اور لاشیں مانگی کے قریبی پہاڑ میں پھینک دئے گئے