ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کو کو بیڈا ایکٹ کے تحت معطل کردیا ۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔