کے الیکٹرک کےصارفین پر اس درخواست کےفیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا،سی پی پی اے کے مطابق اکتوبر میں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی،فی یونٹ بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 9 روپے 26 پیسے رہی اکتوبرمیں فی یونٹ فیول کی لاگت کا تخمینہ 10روپے 27 پیسے تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے،ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے .
سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی نےنیپرامیں درخواست دائرکردی،درخواست اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی،نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی .
متعلقہ خبریں