کوئٹہ، جناح ٹاون میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاون میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع