اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان میں کیلئے بنگلا دیش کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے فیاض بٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔فاسٹ بولر فیاض بٹ نے 2010 میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور اس دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی انڈر 19 ٹیم کا حصّہ تھے۔نڈر 19 ورلڈ کپ میں فیاض بٹ نے کوارٹر فائنل
میں بھارت کے چار بہترین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا تھا جس میں بھارت ٹیم کے اوپنر بیٹسمین لوکیش راہول بھی شامل ہیں۔فیاض بٹ کی گیند پر لوکیش راہول بغیر کوئی کارکردگی دکھائے صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے، بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کرنے پر فیاض بٹ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…