اگر VPN غیر شرعی ہے ،IMF سے قرض لینا بھی غیر شرعی ہے ،نواب رئیسانی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایک میں کہا کہ اگر VPN غیر شرعی ہے ،IMF سے قرض لینا بھی غیر شرعی ہے ، اور اس قرض سے انتخابات کا انعقاد بھی غیر شرعی ہو گا، اس قرض کے انتخابات سے جو Parliament وجود میں آتی ہے اس کی کیا شرعی حیثیت ہو گی اور سرکاری ملازمین کے تنخواہ کی کیا شرعی حیثیت ہو گی ؟؟؟