سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کا اسٹے ختم کرکے حلقہ پی بی 45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا حکم جاری کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پی بی 45 کا فیصلہ اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر زراعت حاجی علی مددجتک کا اسٹے ختم کرکے حلقہ pb45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا حکم جاری کیا،جمعیت کے میرعثمان پرکانی کیس جیت گئے، علی مدد جتک اب MPA نہیں رہے، پیشی کے بعد سپریم کورٹ نے میرعثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ سنا دیا،واضح رہے عثمان پرکانی کے درخواست پہ حلقہ Pb45 سیٹ پہ MPA علی مدد جتک کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفاہی کردیا تھا لیکن سپریم کورٹ نے ان کو عارضی اسٹے دی تھی اور آج ان کی اسٹے ختم کردیا۔۔