زیارت ،ہرنائی ڈپٹی کمشنر کو معطل کرنے کے بجائے ڈی سی کوئٹہ کو معطل کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر زیارت اور ڈپٹی کمشنر ہرنائی کو معطل کرنے کے بجائے سیکورٹی کے ذمہ داروں کو معطل کیا جائے جو اس واقعے کے ذمہ دار ہے اگر معطل کرنا ہے تو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو بھی معطل کیا جائے ۔