بے حیائی کی سب حدیں پار، ٹک ٹاکر مشارانا کی بھی ویڈیو لیک


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری، مشا رانا نامی ٹک ٹاکر کی بھی  مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے خواتین کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، مناہل ملک، امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو اور سومال محسن کے بعد مشارانا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مناہل ملک نے نجی لمحات کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ امشاء رحمان کی  ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کے خودکشی کی کوشش کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
متھیرا نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کو جعلی قرار دیا تھا جبکہ سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک ویڈیوز بھی سامنے آئیں تھیں۔