کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی ٹرین کی زد میں آگئی، ایک شخص سمیت چار سکول کے بچیاں شدید زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی ٹرین کی زد میں آگئی، ایک شخص سمیت چار سکول کے بچیاں شدید زخمی،ایئرپورٹ روڈ پر ایک گاڑی ٹرین کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور چار اسکول کی بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں او نیگیٹو خون کی فوری ضرورت ہے۔ ۔