کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سریاب مل کالونی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے قریب پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمیکوئٹہ: جاں بحق شخص کی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا, ریسکیو ذرائع