آواران میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد


آواران(قدرت روزنامہ)آواران میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے گیشکور دودر کے مقام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔برآمد لاش کو شناخت کیلئے ہشپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔