کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں 85 لاکھ لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف دور میں 50 لاکھ لوگوں کو روزگار
دیا گیا ہے۔سابق وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیکس جمع کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، ہمارے دور میں معاہدے نہ ہوتے تو آج پاکستان اندھیرے میں ہوتا، وزرا بتائیں بھارت، بنگلہ دیش میں بجلی، گیس کتنے کی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 165 ارب کاگردشی قرضہ چھوڑ کر گئے تھے، اب 2500 ارب کا ہوگیا ہے، ہم سڑکوں پر آرہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کرنے دیں گے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ حکومت کو سمجھ نہیں اس وقت سب سے بڑامسئلہ مہنگائی ہے، یکم مئی سے ابتک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی ہی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…