کوئٹہ ، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ٹیچر کالونی گلشن اقبال اسکیم کے گیٹ پر اسکیم کے رہائشی نوجوان سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی گئی علاقے میں جرائم پیشہ بھکاریوں کابھی راج مکینوں کی جانب سے پولیس کا گشت بڑھانے کا مطالبہ دوسری جانب جیل روڈ کے علاقے میں چوروں نے گھر میں گھس کر پورے گھر کا سفائیہ کردیا